1889ء

اپريل

دسمبر

انیسویں صدی کی نویں دہائی
1881ء | 1882ء | 1883ء | 1884ء | 1885ء | 1886ء | 1887ء | 1888ء | 1889ء | 1890ء

<<< آٹھویں دہائی <<< نویں دہائی >>> آخری دہائی>>>

اسپیریتو سانتو

اسپیریتو سانتو (Espírito Santo)

(پرتگیزی تلفظ: [esˈpiɾitu ˈsɐ̃tu]

)

برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ویتوریا ہے۔

ایڈگار ایڈرئین

ایڈگار ایڈرئین، فرسٹ بارون ایڈرین ایک انگریز ماہر برقی فعلیات تھے جنہیں 1932ء میں مطب و فعلیات کا نوبل انعام دیا گیا۔ انھوں نے نیورون کا افعال کو جاننے کے حوالے سے کام کیا۔

بانگوئی

بانگوئی (Bangui) وسطی افریقی جمہوریہ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔

تاکاساکی، گونما

تاکاساکی، گونما (انگریزی: Takasaki, Gunma) جاپان کا ایک جاپان کے مرکزی شہر جو گونما پریفیکچر میں واقع ہے۔

جنوبی ڈکوٹا

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ۔

حاجی محمد شریف

استاد حاجی محمد شریف (پیدائش: 1889ء — وفات: 9 دسمبر 1978ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ مصور اور جامعہ پنجاب کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے وزیٹنگ پروفیسر تھے۔ وہ منی ایچر پینٹنگز میں تخصیص رکھتے تھے۔

ریاست واشنگٹن

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ۔

شمالی ڈکوٹا

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ۔

شوق افزا سلطان

شوق افزا سلطان (Şevkefza Sultan)

(عثمانی ترکی زبان: شوق افزا سلطان) سلطنت عثمانیہ کی ملکہ اور سلطان سلطنت عثمانیہ کی عبد المجید اول بیوی تھی۔ وہ مراد خامس کے تخت نشین ہونے کے بعد والدہ سلطان کے منصب پر تیس سال رہی۔

لینسڈائون پل

لینس ڈاؤن پل ( انگريزی: Lansdowne Bridge ) پاکستان میں ایک سابق ریلوے پل ہے جو سکھر اور روہڑی کے درمیان دریائے سندھ پر واقع ہے۔ یہ پل 25 مارچ 1889ء میں تعمیر ہوا۔

6 مئی 1962ء میں ایوب پل کی تعمیر کے بعد اس پل کو ٹرینوں کے لیے بند کر دیا گیا اور ریلوے ٹریفک نئے پل پر منتقل کر دیا گیا۔ اب یہ پل صرف گاڑیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

مونٹانا

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ۔

پاول کرر

پال کارر (21 اپریل 1889 - 18 جون 1971) اک سوئس آرگینک کیمسٹ تھا جنھیں وٹامنز کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ اونہوں 1937 میں والٹر ہاورتھ کے ساتھ کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔

کارل فان اوسی ایتسکی

کارل فان اوسی ایتسکی ایک جرمن امن پسند تھا، وہ 3 اکتوبر 1889ء کو جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں پیدا ہوئے۔ انھیں جرمنی کی پوشیدہ ہتھیار بندی کا راز فاش کرنے پر 1935ء میں نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔ اوسی ایتسکی پر جرمنی کے معاہدۂ ورسائے کی خلاف ورزی کرنے کی تفصیلات شائع کرنے پر مقدمہ چلایا گیا۔ اوسی ایتسکی کی بیٹی نے 1990ء میں دوبارہ مقدمہ کھلوانا چاہا، لیکن عدالت نے پرانا فیصلہ بحال رکھا۔

گبریلا مسٹرال

گبریلا مسٹرال 1889تا 1957 ) ایک لاطینی امریک کی پہلی ادیبہ تھی جنھوں نے نوبل ادب انعام 1945 میں جیتا۔

گوئیاس

گوئیاس (Goiás)

(پرتگیزی تلفظ: [ɡoˈjas]

) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ہمسایہ ریاستیں (شمالی گھڑی سے ) توکانتینس، باہیا، میناس گیرائس، وفاقی ضلع، جنوبی ماتو گروسو اور ماتو گروسو ہیں۔

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.