یورپی اتحاد

یورپی اتحاد (انگریزی: European Union) (سنیےi/ˌjʊrəˈpənˈjnjən/) براعظم یورپ کے28 ممالک کا اتحاد ہے۔ اس کے قیام اقتصادی و سیاسی مقاصد تھے۔ 28 میں سے 18 رکن ممالک واحد کرنسی "یورو" استعمال کرتے ہیں۔

یورپی ممالک کے سیاسی و اقتصادی طور پر متحد ہونے کی اہم ترین وجوہات درج ذیل ہیں:

Flag of یورپی اتحاد Европейски съюз (بلغاری زبان میں) Evropská unie (چیک زبان میں) Den Europæiske Union (ڈنمارکی زبان میں) Europese Unie (ڈچ زبان میں) Euroopa Liit (استونیائی زبان میں) Euroopan unioni (فنلینڈی زبان میں) Union européenne (فرانسیسی زبان میں) Europäische Union (جرمن زبان میں) Ευρωπαϊκή Ένωση (یونانی زبان میں) Európai Unió (مجاری زبان میں) An tAontas Eorpach (آئرلینڈی زبان میں) Unione Europea (اطالوی زبان میں) Eiropas Savienība (لٹویائی زبان میں) Europos Sąjunga (لتھووینی زبان میں) L-Unjoni Ewropea (مالٹائی زبان میں) Unia Europejska (پولینڈی زبان میں) União Europeia (پرتگیزی زبان میں) Uniunea Europeană (رومانیانی زبان میں) Európska únia (سلوواکی زبان میں) Evropska unija (سلووینی زبان میں) Unión Europea (ہسپانوی زبان میں) Europeiska unionen (سویڈش زبان میں)
پرچم
شعار: تنوع میں متحد[1][2][3]
ترانہ: Ode to Joy[2] (orchestral)
Location of یورپی اتحاد Европейски съюз (بلغاری زبان میں) Evropská unie (چیک زبان میں) Den Europæiske Union (ڈنمارکی زبان میں) Europese Unie (ڈچ زبان میں) Euroopa Liit (استونیائی زبان میں) Euroopan unioni (فنلینڈی زبان میں) Union européenne (فرانسیسی زبان میں) Europäische Union (جرمن زبان میں) Ευρωπαϊκή Ένωση (یونانی زبان میں) Európai Unió (مجاری زبان میں) An tAontas Eorpach (آئرلینڈی زبان میں) Unione Europea (اطالوی زبان میں) Eiropas Savienība (لٹویائی زبان میں) Europos Sąjunga (لتھووینی زبان میں) L-Unjoni Ewropea (مالٹائی زبان میں) Unia Europejska (پولینڈی زبان میں) União Europeia (پرتگیزی زبان میں) Uniunea Europeană (رومانیانی زبان میں) Európska únia (سلوواکی زبان میں) Evropska unija (سلووینی زبان میں) Unión Europea (ہسپانوی زبان میں) Europeiska unionen (سویڈش زبان میں)
سیاسی مراکز برسلز
لکسمبرگ
ستراسبورگ
دفتری زبانیں
نام آبادی European[4]
رکن ممالک
رہنما
• European Council
Herman Van Rompuy
• Commission
José Manuel Barroso
• Parliament
Jerzy Buzek
• Council of Ministers
Belgium
قیام
• معاہدۂ پیرس
23 جولائی 1952ء
• معاہدۂ روم
1 جنوری 1958ء
• معاہدۂ ماسٹرچٹ
1 نومبر 1993ء
• معاہدۂ لزبن
1 دسمبر 2009ء
رقبہ
• کل
4,324,782 کلومیٹر2 (1,669,808 مربع میل)
• آبی (%)
3.08
آبادی
• 2010 تخمینہ
501,259,840[5]
• کثافت
115.9/کلو میٹر2 (300.2/مربع میل)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2009 (IMF) تخمینہ
• کل
$14.793 trillion
• فی کس
$29,729
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2009 (IMF) تخمینہ
• کل
$16.447 trillion
• فی کس
$33,052
جینی (2009) 30.7 (EU25)[6]
Error: Invalid Gini value
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2007) 0.937
انتہائی اعلی
کرنسی
منطقۂ وقت (متناسق عالمی وقت+0 to +2)
 (متناسق عالمی وقت+1 to +3[9])
کالنگ کوڈ See list
انٹرنیٹ ڈومین .eu[10]
ویب سائٹ
europa.eu
Flag of Europe
یورپی اتحاد کا پرچم

تاریخ

دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کے ممالک پرامن انداز میں رہنا اور ایک دوسرے کی معیشت کی مدد کرنا چاہتے تھے۔ 1952ء میں مغربی جرمنی، فرانس، اٹلی، بیلجیئم، نیدرلینڈز اور لکسمبرگ نے کوئلے و اسٹیل کی واحد یورپی کمیونٹی تشکیل دی۔

1957ء میں اس کے رکن ممالک نے اطالوی دارالحکومت روم میں ایک اور معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے یورپی اقتصادی کمیونٹی تشکیل دی۔ اب یہ کمیونٹی کوئلے، اسٹیل اور تجارت کے لیے تھی۔ بعد ازاں اس کا نام تبدیل کرکے یورپی کمیونٹی رکھ دیا گیا۔

1992ء میں معاہدہ ماسٹرچٹ کے تحت اس کا نام یورپی یونین رکھا گیا۔ اب یہ ممالک نہ صرف سیاست اور اقتصادیات میں بلکہ دولت، قوانین اور خارجی معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ شینجن معاہدے کے تحت 13 رکن ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیےکھول دیں اور اب ان کے باشندے بغیر کسی پاسپورٹ یا ویزے کے ان ممالک کے درمیان سفر کرسکتے ہیں۔ 2002ء میں 12 رکن ممالک نے اپنی قومی کرنسیوں کی جگہ یورو کو استعمال کرنا شروع کر دیا۔ 2004ء میں 10 اور 2007ء میں 2 نئے ممالک نے یورپی یونین میں شمولیت اختیار کی۔ 2014ء میں کرویئشا نے شمولیت اختیار کیا۔ اب یورپی یونین کے کل ارکان کی تعداد 28 ہے۔

آزاد نقل و حرکت

یورپی یونین کے رکن ممالک کا کوئی بھی باشندہ تنظیم کے کسی بھی رکن ملک میں رہائش اختیار کرنے کے علاوہ ملازمت، کاروبار اور سیاحت کر سکتا ہے اور اس کے لیے اسی پاسپورٹ، ویزا یا دیگر دستاویزات کی کوئی ضرورت نہیں۔ بالکل اسی طرح کسی ایک ملک کی مصنوعات بھی دوسرے ملک میں کسی خاص اجازت یا اضافی محصولات کے بغیر معیاری مصنوعات کے قانون کے تحت فروخت کی جاسکتی ہیں۔ واجد گبول

ارکان

یورپی یونین کے رکن ممالک کا نقشہ

1958ء سے (بانی ارکان)

1973ء سے

1981ء سے

1986ء سے

1990ء سے

1995ء سے

2004ء سے

2007ء سے

2014ء سے

رکنیت کے امیدوار

٭ 1990ء میں دونوں ممالک متحد ہوگئے تھے اور اب جرمنی کے نام سے یورپی یونین کے رکن ہیں۔

اقتصادیات

یورپی یونین کے رکن اور امیدوار ممالک کی اقتصادی حالت

رکن ممالک جی ڈی پی (پی پی پی) ملین ڈالرز میں جی ڈی پی (پی پی پی) فی کس ملین ڈالرز میں جی ڈی پی (اندازہ) فی کس ملین ڈالرز میں یورپی یونین کے اوسط جی ڈی پی فی کس کا فیصد
یورپی یونین Flag of Europe.svg 13,840,833 27,894 30,937 100%
لکسمبرگ Flag of Luxembourg.svg 35,194 76,025 91,927 273%
آئرلینڈ Flag of Ireland.svg 191,694 45,135 57,163 162%
ڈنمارک Flag of Denmark.svg 203,502 37,399 54,474 134%
آسٹریا Flag of Austria.svg 298,683 36,189 41,266 130%
فن لینڈ Flag of Finland.svg 179,141 34,162 41,542 122%
بیلجیئم Flag of Belgium.svg 353,326 33,908 39,331 122%
نیدرلینڈز Flag of the Netherlands.svg 549,674 33,079 42,763 119%
برطانیہ Flag of the United Kingdom.svg 2,004,461 32,949 41,960 118%
جرمنی Flag of Germany.svg 2,698,694 32,684 36,779 117%
سوئیڈن Flag of Sweden.svg 296,715 32,548 44,454 117%
فرانس Flag of France.svg 1,988,171 31,377 37,417 112%
اٹلی Flag of Italy.svg 1,791,006 30,383 33,078 109%
اسپین Flag of Spain.svg 1,203,404 28,810 31,727 103%
یونان Flag of Greece.svg 274,493 24,733 24,030 89%
سلووینیا Flag of Slovenia.svg 49,062 24,459 18,346 88%
قبرص Flag of Cyprus.svg 19,692 23,419 22,046 84%
مالٹا Flag of Malta.svg 8,447 21,081 14,598 76%
پرتگال Flag of Portugal.svg 217,892 20,673 19,000 74%
چیک جمہوریہ Flag of the Czech Republic.svg 210,418 20,539 15,186 74%
اسٹونیا Flag of Estonia.svg 25,796 19,243 12,933 69%
ہنگری Flag of Hungary.svg 190,343 18,922 10,914 68%
بیلجیئم Flag of Belgium.svg 101,220 18,705 11,307 67%
لتھووینیا Flag of Lithuania.svg 56,985 16,756 9,620 60%
لٹویا Flag of Latvia.svg 34,426 15,061 10,074 54%
پولینڈ Flag of Poland.svg 556,933 14,609 9,214 52%
بلغاریہ Flag of Bulgaria.svg 82,533 10,844 4,075 39%
رومانیہ Flag of Romania.svg 218,926 10,152 6,338 36%
امیدوار ممالک
کرویئشا Flag of Croatia.svg 61,804 13,923 10,559 50%
ترکی Flag of Turkey.svg 653,298 8,839 5,417 32%
مقدونیہ Flag of North Macedonia.svg 17,902 8,738 3,040 31%
ممکنہ امیدوار ممالک:
بوسنیا و ہرزیگووینا Flag of Bosnia and Herzegovina.svg 25,505 6,884 2,774 25%
البانیا Flag of Albania.svg 18,329 6,259 3,175 22%
سربیا Flag of Serbia.svg 51,162 6,112 3,700 22%
مونٹی نیگرو Flag of Montenegro.svg 2,412 3,800 1,784 14%

٭ مشرقی اور مغربی جرمنی 1990ء میں متحد ہوگئے جس کے بعد سے جرمنی یورپی یونین کا رکن ہے

اہم ذیلی ادارے

متعلقہ مضامین

بیرونی روابط

باضابطہ ویب سائٹ

یورپی یونین کی تاریخ

یورپی یونین سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک پر

حوالہ جات

  1. Catherine Barnard۔ The Substantive Law of the EU: The four freedoms (اشاعت 2۔)۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ 447۔ آئی ایس بی این 9780199290352۔ Unknown parameter |month= ignored (معاونت)
  2. ^ ا ب "EUROPA> The EU at a glance> The symbols of the EU> United in diversity"۔ Europa۔ European Commission۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-20۔ 'United in diversity' is the motto of the European Union. The motto means that, via the EU, Europeans are united in working together for peace and prosperity, and that the many different cultures, traditions and languages in Europe are a positive asset for the continent.
  3. "European Parliament: The Legislative Observatory"۔ Europa۔ European Commission۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-20۔ the motto 'United in diversity' shall be reproduced on Parliament's official documents;
  4. The New Oxford American Dictionary, Second Edn., Erin McKean (editor), 2051 pages, May 2005, Oxford University Press, ISBN 0-19-517077-6.
  5. "Total population as of 1 January"۔ Eurostat۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-09۔
  6. European Foundation for the Improvement of Living and Working Conditions [1]
  7. CHF used in the Campione d'Italia territory
  8. Gibraltar is part of the EU
  9. Not including overseas territories
  10. .eu is representative of the whole of the EU, member states also have their own TLDs

مزید دیکھیے

اروبا

اروبا جنوبی بحیرہ کیریبین میں واقع ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے۔ جزیرے کی لمبائی 33 کلومیٹر اور رقبہ 193 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ جزیرہ نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک نیم خود مختار علاقہ ہے۔ اس کا دار الحکومت اورنجسٹیڈ ہے۔

اینگویلا

انگویلا (anguilla) کیریبین میں ایک برطانوی سمندر پار علاقہ ہے۔ اس کا صدر مقام دی ویلی ہے۔

ایکروتیری و دیکیلیا

ایکروتیری و دیکیلیا قبرص میں برطانوی زیر انتظام دو سمندر پار علاقے ہیں۔

برطانوی جزائر ورجن

برطانوی جزائر ورجن (BVI)، کیریبین میں واقع برطانوی جزائر ہیں جو پورٹو ریکو کے مشرق میں ہیں۔ اس کا دارلحکومت روڈ ٹاون ہے۔

بلجئیم

شمال مغربی یورپ میں واقع ایک ملوکیت۔ یورپی یونین اور نیٹو کے مراکز یہاں قائم ہیں۔

جزائر پٹکیرن

جزائر پٹکیرن (Pitcairn Island) جنوبی بحر اوقیانوس میں چار آتشفشانی جزائر کا ایک گروپ ہے۔ اس کا صدر مقام ایڈمز ٹاؤن ہے۔

جزائر کناری

جزائر کناری ہسپانیہ کے زیر انتظام جزائر ہیں یہ مراکش کے مغرب میں ہیں۔

جزائر کیمین

جزائر کیمن (cayman islands) مغربی کیریبین میں واقع ایک برطانوی سمندر پار علاقہ ہے۔

جزائر کیکس و ترکیہ

جزائر کیکس و ترکیہ (turks and caicos islands) ویسٹ انڈیز میں ایک برطانوی سمندر پار جزائر کے دو گروپوں پر مشتمل علاقہ ہیں۔ یہ کیریبین میں واقع ہیں۔

جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ

جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ (south georgia and the south sandwich islands) جنوبی بحر اوقیانوس میں ایک برطانوی سمندر پار علاقہ ہے۔

رودبار جزائر

رقبہ 75 مربع میل۔ یہ جزائر انگلش چینل میں فرانس کے شمال مغربی ساحل سے کچھ دور واقع ہیں۔ جرسی اور الڈرنی اور سارک بڑے بڑے جزیرے ہیں۔ آب و ہوا معتدل اور زمین زرخیز ہے۔ سبزیاں پھل اور پھول کثرت سے پیدا ہوتے ہیں۔ جو انگلستان کو بھیجے جاتے ہیں۔ نارمنوں نے ان جزائر کو فتح کیا اور اس وقت سے انگریزوں کے قبضے میں چلے آتے ہیں۔ یہاں کی سرکاری زبان فرانسیسی ہے گو انگریزی زبان بھی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ جزائر کے قوانین الگ ہیں انگزیری پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قوانین کا یہاں اطلاق نہیں ہوتا، جب تک کہ پارلیمنٹ میں خاص طور پر اس کی صراحت نہ کر دی جائے۔ 1940ء میں جرمنوں نے ان جزائر پر قبضہ کر لیا تھا جو 1945ء تک قائم رہا۔

رومانیہ

رومانیہ (/roʊˈmeɪniə/ roh-MAY-nee-ə یا رومانیانی: România [romɨˈni.a] ( سنیے)) وسطی اور جنوب مشرقی یورپ کے تقاطع پر ایک ملک ہے۔

رومانیہ کے مغرب میں سربیا اور ہنگری، شمال مشرق میں یوکرین اور مالدووا اور جنوب میں بلغاریہ واقع ہے۔ بلحاظ رقبہ 238400 مربع کلومیٹر(92000مربع میل)پر محیط رومانیہ یورپی اتحاد کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ بلحاظ آبادی رومانیہ یورپی اتحاد کا ساتواں بڑا ملک ہے جس کی آبادی 19 ملین نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا دارلحکومت بخارسٹ ہے جو رومانیہ کا سب سے بڑااور یورپی اتحاد کا دسواں بڑا شہر ہے۔

فرانسیسی پولینیشیا

فرانسیسی پولینیشیا (French Polynesia) فرانسیسی جمہوریہ کا ایک سمندر پار ملک ہے۔ یہ بحر الکاہل میں مجموعہ جزائر ہے۔

فہرست یورپی ممالک بلحاظ آبادی

یہ فہرست یورپی ممالک بلحاظ آبادی ہے، جو بنیادی طور پر اقوام متحدہ کے تخمینہ پر مبنی ہے۔

قبرص کے اضلاع

جمہوریہ قبرص کے چھ اضلاع ہیں- جن کے دارالحکومتوں کے نام مشترک ہیں-

اضلاع کو مزید بلدیات میں تقسیم کیا گیا ہے-

مانٹسریٹ

مانٹسریٹ (montserrat) ایک برطانوی سمندری جزیرہ ہے۔ یہ کیریبین میں واقع ہے۔ اس کی دفتری زبان انگریزی ہے۔

نیو کیلیڈونیا

نیو کیلیڈونیا (new caledonia) جنوب مغرب بحر اوقیانوس میں واقع فرانس کا ایک جزیرہ ہے۔

والس و فتونہ

والس و فتونہ (wallis and futuna) جنوبی بحر الکاہل میں ایک پولینیشیی فرانسیسی جزہرہ ہے۔

گرنزی

گرنزی (Guernsey) رودبار انگلستان میں برطانیہ کے زیر انتظام جزائر کا چھوٹا سا مجموعہ ہے۔ جزائر کا رقبہ 78 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 66,000 ہے۔

یورپی اتحاد
ارکان
امیدوار
علاقائی تنظیمیں
باڈیز
موضوعات
2012 نوبل انعام یافتگان
کیمیا
ادب
امن
طبعیات
فعلیات و طب
1901–1925
1926–1950
1951–1975
1976–2000
2001–تاحال
بین الاقوامی تعلقات اور طاقت
گروہ 8 کے ممالک
ارکان
نمائندے

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.