کفر کنا

کفر کنا (انگریزی: Kafr Kanna) اسرائیل کا ایک آباد مقام جو ضلع شمالی میں واقع ہے۔[2]

کفر کنا
  • כַּפְר כָּנָּא
  • كفر كنا
عبرانی نقل نگاری
 • آئی ایس او 259 Kpar Kannaˀ
 • دیگر ہجے Kafar Kanna (سرکاری)
Kufr Kana (غیر سرکاری)
کفر کنا is located in اسرائیل کی وادی یزرعیل کا علاقہ
کفر کنا
کفر کنا
متناسقات: 32°45′N 35°21′E / 32.750°N 35.350°Eمتناسقات: 32°45′N 35°21′E / 32.750°N 35.350°E
گرڈ پوزیشن 182/239 PAL
ضلع شمالی
حکومت
 • قسم مقامی کونسل (from 1968)
 • سربراہ بلدیہ Mujahed Awawdeh
رقبہ
 • کل 10,600 دونم (10.6 کلو میٹر2 یا 4.1 مربع میل)
آبادی (2015)[1]
 • کل 21,296
نام کے معنی "قانا کا گاؤں"

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "List of localities, in Alphabetical order" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016۔
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kafr Kanna"۔
قانا میں شادی

قانا کی شادی میں پانی کو مَے میں تبدیل کرنا یسوع مسیح کا پہلا معجزہ ہے جو یوحنا کی انجیل میں مذکور ہے۔ انجیلی بیانات کے مطابق ایک دفعہ جب یسوع المسیح اپنے گاؤں ناصرت پہنچ گئے تو کچھ دنوں بعد آپ کو شاگردوں سمیت ایک گاؤں قانا سے شادی میں شمولیت کی دعوت ملی۔ قانا، ناصرت سے 8 میل کے فاصلہ پر تھا۔ مقدسہ مریم اور دیگر رشتہ دار بھی اس شادی میں مدعو تھے۔ یہاں پر آپ نے اپنے پہلے معجزے سے اپنی قدرت اور اختیار کا مظاہرہ کیا۔ چونکہ فلسطین میں انگور بہتات سے پیدا ہوتے ہیں اس لیے آج کے زمانے میں مہمانوں کو چائے پلانے کا دستور ہے ویسے ہی وہاں انگور کا رس بطور مشروب استعمال ہوتا تھا۔ اس شادی کے دوران میں گھر والے بڑے پریشان ہوئے کیونکہ انگور کا رس وقت سے پہلے ہی ختم ہونے لگا۔ خدشہ تھا کہ انہیں شرمندگی کا منہ دیکھنا پڑے۔ چونکہ مقدسہ مریم بھی دولہا کی رشتہ دار تھیں۔ لٰہذا وہ بھی میزبانوں کی پریشانی میں شریک تھیں۔ چنانچہ وہ جھٹ یسوع مسیح کے پاس پہنچیں اور کہا:

”ان کے پاس مے نہیں رہی۔۔۔۔۔ اس کی ماں نے خادموں سے کہا جو کچھ یہ تم سے کہے وہ کرو۔“

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.