کریٹیشیس

کریٹیشیس (انگریزی: Cretaceous) زمین کی تاریخ کے ایک دور کا نام ہے۔

مزید دیکھیے

غشائی پردار حشرات

غشائی پردار حشرات (علمی نام: Hymenoptera) حشرات میں سے ایک رتبہ ہے جو دنیا کے ہر علاقے میں بایا جاتا ہے۔ دنیا کی معیشت میں اهم رول ادا كرتا ہے۔ موجودہ زمانے میں اس زمرے ميں 1 لاکھ 50 ہزار قسمیں ہیں جن ميں سے آرہ مکھیاں، تمبوڑیاں، شہد کی مکھیاں اور چیونٹیاں سب سے مشہور ہیں۔ غشائی پردار حشرات دو اصلی زريں رتبوں اور 70 خاندانوں ميں تقسيم ہوتے ہيں:

سمفائٹا

ایپوکرائٹٹا

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.