مشرقی چین

مشرقی چین (East China یا Eastern China) (آسان چینی: 华东، روایتی چینی: 华东؛ پنین: Huádōng) چین کا ایک جغرافیائی خطہ ہے۔

انتظامی تقسیم

عوامی جمہوریہ چین کے زیر انتظام صوبے

GB[1] آیزو №[2] صوبہ چینی نام دار الحکومت آبادی¹ کثافت² رقبہ³ مخفف / علامت
SH 31 شنگھائی بلدیہ 上海市
Shànghǎi Shì
شنگھائی 23,019,148 3,630.20 6,341
JS 32 جیانگسو صوبہ 江苏省
Jiāngsū Shěng
نانجنگ 78,659,903 766.66 102,600
ZJ 33 ژجیانگ صوبہ 浙江省
Zhèjiāng Shěng
ہانگژو 54,426,891 533.59 102,000
Zhè
AH 34 انہوئی صوبہ 安徽省
Ānhuī Shěng
ہیفئی 59,500,510 425.91 139,700
Wǎn
FJ 35 فوجیان صوبہ 福建省
Fújiàn Shěng
فوژو 36,894,216 304.15 121,300
Mǐn
JX 36 جیانگشی صوبہ 江西省
Jiāngxī Shěng
نانچانگ 44,567,475 266.87 167,000
Gàn
SD 37 شانڈونگ صوبہ 山东省
Shāndōng Shěng
جینان 95,793,065 622.84 153,800 鲁(齐)
Lǔ (Qí)

متنازع علاقے

صوبے زیر انتطام جمہوریہ چین لیکن دعوی عوامی جمہوریہ چین
نام چینی (آ) پنین مخفف صوبائی دار الحکومت (省會/shěnghuì) چینی پنین فہرست کاؤنٹی سطح تقسیم
فوجیان*
فوجیان**
福建 Fújiàn mǐn فوژو*
چنچینگ**
福州*
金城**
Fúzhōu*
Jīnchéng**
فہرست کاؤنٹی سطح تقسیم*
فہرست کاؤنٹی سطح تقسیم**
تائیوان**
تائیوان*
台灣 Táiwān tái ژونگشنگ نیا گاؤں**
تائی پے*
中兴新村**
台北*
Zhōngxīng Xīncūn**
Táiběi*
فہرست انتظامی تقسیم**

حوالہ جات

  1. GB/T 2260 codes for the Provinces of China
  2. آیزو 3166-2:CN (ISO آیزو 3166-2 codes for the Provinces of China)

مزید دیکھیے

انہوئی

انہوئی (Anhui) (چینی: 安徽؛ پنین: Ānhuī) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ اور مشرقی چین کے علاقے کا حصہ ہے۔ اس کا صوبائی دار الحکومت ہیفئی ہے۔

بحیرہ شرقی چین

بحیرہ شرقی چین (East China Sea) چین کے مشرق میں ایک مختتم بحیرہ ہے۔ یہ بحر الکاہل کا حصہ ہے اور 1249000 مربع کلومیٹر (482،000 مربع میل) کے علاقے پر محیط ہے۔

جزیرہ نما لیاوڈونگ

جزیرہ نما لیاوڈونگ (Liaodong Peninsula)

(آسان چینی: 辽东半岛; روایتی چینی: 遼東半島; پینین: Liáodōng bàndǎo)

شمال مشرقی چین کے صوبہ لیاؤننگ میں ایک جزیرہ نما ہے۔

جیانگسو

جیانگسو (Jiangsu) (آسان چینی: 江苏؛ روایتی چینی: 江蘇؛پنین: Jiāngsū ) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔ یہ چین کا سب سے زیادہ کثافت آبادی والا صوبہ ہے۔ اگرچہصوبائی سطح بلدیات شنگھائی, بیجنگ, اور تیانجن اعلی کثافت رکھتی ہیں۔ جیانگسو کی سرحد شمال میں شانڈونگ، مغرب میں انہوئی اور جنوب میں ژجیانگ اور شنگھائی سے ملتی ہے۔

جیانگشی

جیانگشی (Jiangxi) (چینی: 江西؛ پنین: Jiāngxī) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔ اس کی سرحد شمال میں انہوئی، شمال مشرق میں ژجیانگ, مشرق میں فوجیان، جنوب میں گوانگڈونگ، مغرب میں ہونان اور شمال مغرب میں ہوبئی سے ملتی ہے۔

جیلن

جیلن (Jilin) (چینی: 吉林) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی چین میں منچوریا میں واقع ہے۔ جیلن کی سرحدیں مشرق میں شمالی کوریا اور روس، شمال میں ہیلونگجیانگ، جنوب میں لیاؤننگ اورغرب میں اندرونی منگولیا سے ملتی ہیں۔

دریائے آمور

دریائے آمور (Amur River) یا ہائیلونگ جیانگ (Heilong Jiang) (ایون: Тамур \ Tamur، مانچو: ، Sahaliyan Ula، چینی:. 黑龙江؛ پنین: Hēilóng Jiāng، روسی: Амур река) دنیا کا دسواں سب سے طویل دریا ہے۔ یہ روسی مشرق بعید اور شمال مشرقی چین (اندرونی منچوریا) کے درمیان سرحد تشکیل کرتا ہے۔

شانڈونگ

شانڈونگ (سابقہ شان تُنگ) (آسان چینی: 山东، روایتی چینی: 山东؛ پنین: Shāndōng) عوامی جمہوریہ چین کا ایک ساحلی صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔

شمال مشرقی چین

شمال مشرقی چین (Northeast China) جو تاریخی طور منچوریا (Manchuria) کے طور پر بھی جانا ہے، چین کا ایک جغرافیائی خطہ ہے۔

شنگھائی

شنگھائی چین کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی و صنعتی مرکز ہے۔ دو کروڑ نفوس کی آبادی والا یہ شہر دنیا کے سب سے بڑے شہری علاقوں میں سے ہے۔ شنگھائی کا شہر چین کے مغربی ساحل پر یینگزی دریا کے پنگھٹ پر واقع ہے۔

فوجیان

فوجیان (Fujian)

(چینی: 福建; سنیے ) سرزمین چین کے جنوب مشرقی ساحل پر ایک صوبہ ہے۔ فوجیان کے شمال میں ژجیانگ، مغرب میں جیانگشی اور جنوب میں گوانگڈونگ واقع ہیں۔ تائیوان اس کے مشرق میں آبنائے تائیوان کے پار واقع ہے۔

لوریشیا

لوریشیا (Laurasia) کرہ ارض کے قدیم جغرافیائی مطالعہ (Palaeogeography) کے مطابق دو برعظیموں (Supercontinent) میں سے شمالی ترین براعظم (دوسرا براعظم گونڈوانا) ہے۔ جو تقریبا 510 ملین سے 180 سال پہلے سے موجود برعظیم (Supercontinent) پینجیا کا حصہ تھے۔

نام لورنشیا (Laurentia) کے ناموں کو یکجا کرتا ہے جو شمالی امریکا کریٹون اور یوریشیا ہیں۔ ارضیاتی نام لوریشیا شمالی نصف کرہ کے آج کے تمام براعظم اور تمام اجسام ارض شامل ہیں۔ بنیادی طور پر لوریشیا (یعنی بنیادی شمالی امریکی براعظم)، بالٹکا، سائبیریا، قازقستانیا، شمالی چین اور مشرقی چین۔

لیاؤننگ

لیاؤننگ (Liaoning) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی چین میں واقع ہے۔ جدید صوبہ بطور فینگتییان' 1907ء میں قائم کیا گیا لیکن اس کا نام 1929ء میں تبدیل کر لیاؤننگ کے رکھ دیا گیا۔ لیاؤننگ منچوریا کا جنوبی ترین حصہ ہے۔ یہ چینی میں "سنہری مثلث" کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔

منچوریا

منچوریا یا مینچوریا یا مانچوریا (Manchuria) (آسان چینی: 满洲، روایتی چینی: 满洲؛ پنین: Mǎnzhōu) شمال مشرقی ایشیا میں ایک بڑے جغرافیائی علاقے کو دیا گیا ایک تاریخی نام ہے۔ اس کی تعریف پر منحصر حد پر، منچوریا عام طور پر مکمل طور پر چین کے اندر آتا ہے۔ یا کبھی کبھی چین اور روس کے درمیان منقسم کیا جاتا ہے۔

نانجنگ

نانجنگ (Nanjing)

( listen; چینی: 南京; پینین: Nánjīng; وید-جائیلز: Nan-ching) مشرقی چین کے صوبے جیانگسو کا دارالحکومت ہے۔ اسے چینی تاریخ اور ثقافت میں ایک اہم مقام حاصل ہے اور کئی مواقع پر یہ چین کے دارالحکومت بھی رہا ہے۔

اس کے موجودہ نام کا مطلب "جنوبی دارالحکومت" ہے۔ اسے عام طور پر رومی تنفظ کے طور پر نانکنگ کہا جاتا تھا، پن ین زبان اصلاحات کے بعد اسکا نام بتدریج نانجنگ اختیار کیا گیا۔

چائے

چائے دنیا کی پسندیدہ مشروب ہے۔ یہ چائے کے پودے کی پتیوں کو چند منٹ گرم پانی میں ابالنے سے تیار ہوتی ہے۔ پھر اس میں ضرورت اور خواہش کے مطابق چینی اور دودھ ملاتے ہیں۔

چائے میں کیفین کی موجودگی پینے والے کو تروتازہ کر دیتی ہے۔

چائے اور اس کی انگریزی "ٹی" (Tea)، دونوں چینی زبان کے الفاظ ہیں۔

چائے کے پودے کا اصل وطن مشرقی چین، جنوب مشرقی چین، میانمار اور آسام (بھارت) شامل ہیں۔

چنگ خاندان

چنگ خاندان، (چینی: 清朝، انگریزی: Qing Dynasty) جسے مانچو خاندان بھی کہا جاتا ہے، چین پر حکومت کرنے والا آخری شاہی خاندان تھا، جس کی حکومت 1644ء سے 1912ء تک قائم رہی (1917ء میں مختصر سے دور میں ناکام بحالی کی کوشش بھی کی گئی)۔ یہ منگ خاندان کا جانشیں تھا اور اس کے بعد چین میں جمہوری دور کا آغاز ہوا۔

اس خاندان کی حکومت کا آغاز آج کے شمال مشرقی چین میں ایک مانچو خاندان ایسن گیورو نے کیا۔ یہ علاقہ منچوریا بھی کہلاتا ہے۔ 1644ء میں قیام کے بعد اس خاندان کی حکومت اصلی چین اور ملحقہ علاقوں تک پھیل گئی۔ شاہ کانگ سی کے دور تک 1683ء میں چین بھر میں مکمل امن قائم کر دیا گیا۔

اپنے دور اقتدار میں چنگ خاندان نے چینی ثقافت کو بھرپور انداز میں فروغ دیا۔ لیکن 1800ء میں اس کی عسکری قوت کمزور ہو گئی اور اسے بین الاقوامی دباؤ، بغاوتوں اور جنگوں میں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا اور یوں 19 ویں صدی کے وسط کے بعد اسے زوال نے گھیر لیا۔ 12 فروری 1912ء کو سنہائی انقلاب (Xinhai Revolution) کے بعد چنگ خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا جب ملکہ دواگر لونگیو آخری بادشاہ پوئی کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔

چین کے خطے

یہ عوامی جمہوریہ چین کی 31 صوبائی سطح تقسیم کی ایک فہرست ہے جن کی گروہ بندی 1949 سے 1952 کے سابق انتظامی علاقوں کی بنیاد ہر ہے، جنہیں اب اب روایتی خطے کے طور پر جانا جاتا ہے۔

ژجیانگ

ژجیانگ (Zhejiang) (چینی: 浙江؛ پنین: Zhèjiāng )عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔

ژجیانگ کی سرحدیں شمال میں جیانگسو صوبہ اور بلدیہ شنگھائی سے ملتی ہیں۔ انہوئی صوبہ شمال مغرب میں، جیانگشی صوبہ مغرب میں اور جنوب میں فوجیان صوبہ جبکہ مشرق میں بحیرہ شرقی چین واقع ہے، جس کے پرے جاپان کے جزائر ریوکیو واقع ہیں۔۔

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.