متبادل رو

اگر برقی رو کی سمت وقت کے برابر وقفوں میں تبدیل ہو رہی ہے تو اسے متبادل رو یا 'متغیر برقی رو (Alternating current) یا اے سی کہتے ہیں۔ اگر ایک ہی سمت میں ہو تو اسے راست رَو (Direct current) یا ڈی سی کہتے ہیں۔

VFPt Solenoid correct2
برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج
Types of current
سرخ لکیر ڈی سی کو ظاہر کر رہی ہے جبکہ سبز لکیر اے سی کو۔ نیلی لکیر ریکٹیفائر سے حاصل ہونے والی ڈی سی کی نمائندگی کر رہی ہے۔ افقی محور پر وقت کی پیمائش ہے اور عمودی محور پر کرنٹ یا وولٹیج کی۔
ارتعاش

ارتعاش (oscillation) ایک مرکزی قدر (اکثر توازن کے ایک نقطہ) یا دو یا زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان، کسی پیمائش، عموماً وقت، میں تکراری تغیّر ہے۔

سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ’’ارتعاش ایک خاص نقطے کے گرد یا دو یا دو سے زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان کسی پیمانے مثلاً وقت میں بار بار آنی والی تبدیلی ہے ‘‘.

معروف مثالوں میں جھولتا ہوا شاقول (pendulum) اور متبادل رو (alternating current) شامل ہیں۔

یا

’’کسی درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے اردگرد ارتعاشی حرکت کرتے ہوئے جسم کے ایک مکمل چکر کو ارتعاش کہتے ہیں۔‘‘

اشکی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے۔

’’کسی ذرہ یا جسم کا مخصوص وقفوں کے بعد ایک درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے ادھر اُدھر حرکت کرنا ارتعاش کہلاتا ہے۔‘‘

ارتعاش نہ صرف طبیعی نظاموں بلکہ حیاتیاتی نظاموں اور انسانی معاشرے میں بھی واقع ہوتا ہے۔

فرہنگ اصطلاحات طبیعیات

طبیعیاتی اصطلاحات کی فرہنگ دراصل طبیعیات، اس کی ذیلی شاخوں اور متعلقہ شعبہ جات کی تعریفوں کی ایک فہرست ہے۔

مؤجدین کی فہرست

یہ موجدین کی فہرست ہے۔ ان کے ساتھ ایجادات بھی مذکور ہے۔

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.