لیاقت پور ٹرین آتشزدگی، 2019ء

کام جاری
لیاقت پور ٹرین آتشزدگی کا سانحہ 31 اکتوبر 2019ء کی صبح پاکستان کے صوبے پنجاب میں واقع ضلع رحیم یار خان کے لیاقت پور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے راولپنڈی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے باعث پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین کی ایک بوگی میں کھانا بنانے کے لیے جلائے جانے والے گیس سلنڈر کے پھٹنے کے باعث آگ لگی جو دیکھتے دیکھتے چار بوگیوں تک پھیل گئی۔

لیاقت پور ٹرین آتشزدگی، 2019ء
تیزگام کی گزرگاہ کا نقشہ
تیزگام ایکسپریس کی گزرگاہ نیلے رنگ سے نمایاں کی گئی ہے
لیاقت پور ٹرین آتشزدگی، 2019ء is located in پاکستان
لیاقت پور ٹرین آتشزدگی، 2019ء
پاکستان میں محل وقوع
تفصیلات
تاریخ 31 اکتوبر 2019ء
06:30 پاکستانی وقت (01:30 متناسق عالمی وقت)
محل وقوع نزد لیاقت پور ریلوے اسٹیشن
متناسقات 29°00′26″N 70°59′20″E / 29.00722°N 70.98889°Eمتناسقات: 29°00′26″N 70°59′20″E / 29.00722°N 70.98889°E
ملک پاکستان
لائن کراچی-پشاور ریلوے لائن
آپریٹر پاکستان ریلویز
سروس تیزگام
حادثے کی قسم ٹرین آتشزدگی
اعداد و شمار
ٹرینیں 1
مسافر 933
اموات 75
زخمی 43
نقصان تین بوگیاں خاکستر

مزید دیکھیے

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.