قبیلہ شمعون

عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ شمعون (Tribe of Simeon) (تلفظ: /ˈsɪmiən/; عبرانی: שִׁמְעוֹן، جدید Shim'on ، طبری Šimʻôn ; "Hearkening; listening") بنی اسرائیل کے قبائل میں سے ایک ہے۔[1][2][3][4][5][6]

12 tribes of Israel ur
بنی اسرائیل کے بارہ قبائل

ابتدا

عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے دوسرے بیٹے شمعون کی اولاد ہیں۔

حوالہ جات

  1. Genesis 29:33
  2. Genesis 46:10
  3. Numbers 26:12-14
  4. Joshua 15:21-32
  5. Joshua 19:1-9
  6. Judges 1:3,17
شمعون

شمعون (Simeon)

(عبرانی: שִׁמְעוֹן orˈsɪmiən، جدید Shim'on ، طبری Šim‘ōn) کتاب پیدائش کے مطابق یعقوب اور لیاہ کے دوسرے بیٹے ہیں۔ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ شمعون ان کے نام سے منسوب ہے۔

فینحاس

تنک کے مطابق فینحاس (عبرانی: פִּנְחָס‬) ہارون کے پوتے اور الیعزر کے فرزند تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے خروج کے سفر کے ایام میں ایک مذہبی کاہن تھے۔ اوہ ایک اعلیٰ درجہ کے کاہن تھے۔ ان کو غیر اخلاقیات سے سخت ناپسندیدگی تھی۔ فینحاس جب اپنے دور شباب میں تھے اس وقت ان کا قیام سطیم میں تھا وہ جہاں بعل فغور یا فغور دیوتا کے خلاف مرد آہن بن کر کھڑے ہوئے۔ ان کے زمانے میں اہل موآب اور اہل مدین نے اسرائیلیوں کو فغور کی بدعت اور غیر اسرائیلیوں میں شادی کی آزمائش میں ڈال دیا۔ ان کی طرف سے یہ ایک کامیاب کوشش تھی جس کی فینحاس نے پرزور مخالفت کی۔ انہوں نے ایک اسرائیلی مرد اور مدین کی عورت کو سزائے موت دے دی کیونکہ وہ دونوں مردوں کے خیمہ میں پائے گئے تھے۔ ایک اسرائیلی مرد اور مدینی عورت کے درمیان میں جنسی رشتہ خدا کو پسند نہیں آیا اور ان کے کے چونکہ اس گناہ کی وجہ سے طاعون کی وبا عام ہو گئی لہذا فینحاس نے خدا کے اس عذاب کو ٹالنے کے لیے برچھہ سے مرد اور عورت کو قتل کر دیا۔

فینحاس نے بنی اسرائیل میں بت پرستی روکنے کی خوب کوشش کی۔ یہ بت پرستی مدیانی عورت کی دین تھی۔ انہوں نے خدا کی پناہگاہوں کی بے حرمتی کرنے سے بھی اپنی قوم کو روکا۔ ارض اسرائیل میں داخلہ اور اپنے والد کی وفات کے بعد ان کو اسرائیل کا تیسرا بڑا مذہبی پیشوا یا کاہن مقرر کیا گیا۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا ان کو ایک ”مقدس“ (ولی) مانتی ہے اور ان کے یہاں 2 ستمبر کو ان کی یادگار منائی جاتی ہے۔

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.