عربی زبان

عربی (عربی: العربية) سامی زبانوں میں سب سے بڑی زبان ہے اور عبرانی اور آرامی زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ جدید عربی کلاسیکی یا فصیح عربی کی تھوڑی سی بدلی ہوئی شکل ہے۔ فصیح عربی قدیم زمانے سے ہی بہت ترقی یافتہ شکل میں تھی اور قرآن کی زبان ہونے کی وجہ سے زندہ ہے۔ فصیح عربی اور بولے جانے والی عربی میں بہت فرق نہیں بلکہ ایسے ہی ہے جیسے بولے جانے والی اردو اور ادبی اردو میں فرق ہے۔ عربی زبان نے اسلام کی ترقی کی وجہ سے مسلمانوں کی دوسری زبانوں مثلاً اردو، فارسی، ترکی وغیرہ پر بڑا اثر ڈالا ہے اور ان زبانوں میں عربی کے بے شمار الفاظ موجود ہیں۔ عربی کو مسلمانوں کی مذہبی زبان کی حیثیت حاصل ہے اور تمام دنیا کے مسلمان قرآن پڑھنے کی وجہ سے عربی حروف اور الفاظ سے مانوس ہیں۔ تاریخ میں عربی زبان کی اہمیّت کے سبب بہت سے مغربی زبانوں میں بھی اِس کے الفاظ وارد ہوئے ہیں۔

عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں مثلاً مصری، شامی، عراقی، حجازی وغیرہ۔ مگر تمام لہجے میں بولنے والے ایک دوسرے کی بات بخوبی سمجھ سکتے ہیں اور لہجے کے علاوہ فرق نسبتاً معمولی ہے۔ یہ دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے اور اس میں ھمزہ سمیت29 حروف تہجی ہیں جنہیں حروف ابجد کہا جاتا ہے۔

عربی کی وسعت فصاحت و بلاغت کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ حروف تہجی میں سے کوئی سے تین حروف کسی بھی ترتیب سے ملا لئے جائیں تو ایک بامعنی لفظ بن جاتا ہے۔

عربی درج ذیل ممالک میں سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے:

یہ درج ذیل ممالک کی قومی زبان بھی ہے:

العربية
اردو: عربی
عربی_رسم_الخط میں لفظ العربية اعراب کے ساتھ (نویسہ: نسخ)
ARABIARAB
تلفظ ال-عَربِیہ
مستعمل عرب ممالک مشرق وسطیٰ ، شمالی افریقہ ، اسلام کی مذہبی زبان
کل متتکلمین تقریباً 280 ملین پیدائشی مکلمین [1] اور 250 ملین غیر پیدائشی مکلمین[2]
رتبہ 5 (پیدائشی مکلمین ایتھنولوگ تخمینہ)
خاندان_زبان افریقی ایشیائی
نظام کتابت عربی ابجد ، شامی ابجد (گرشونی) ، [1] [2]
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان 25 ممالک میں دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے ۔ ، انگریزی اور فرانسیسی کے بعد دفتری زبانوں میں تیسرا رتبہ [4]
نظمیت از Flag of Jordan.svg اردن: مجمع اللغة العربیة الاردني


Flag of Algeria.svg الجزائر: المجلس الأعلى للغة العربیة بالجزائر ()
Flag of Sudan.svg سوڈان: مجمع اللغة العربية بالخرطوم (عربی زبان اکادمی ، خرطوم)
Flag of Iraq.svg عراق: المجمع العلمي العراقي في بغداد (عراقی سائنس اکادمی)

Flag of Tunisia.svg تونس: مؤسسة بيت الحكمة
Flag of Syria.svg سوریہ: مجمع اللغة العربية بدمشق
Flag of Libya.svg لیبیا: مجمع اللغة العربية الليبي


Flag of Egypt.svg مصر: مجمع اللغة العربية بالقاهرة

Flag of Morocco.svg مراکش: عربی زبان اکادمی
Flag of Israel.svg اسرائیل: مجمع اللغة العربية في حيفا[3]

رموزِ زبان
آئیسو 639-1 ar
آئیسو 639-2 ara
آئیسو 639-3 ara
عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ

عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ۔
سبز: واحد سرکاری زبان
نیلا: شریک سرکاری زبان

مزید دیکھیے

Ghghgggtubyi yuhvvy hu

حوالہ جات

  1. S. Procházka, 2006, "Arabic"، Encyclopedia of Language and Linguistics, 2nd edition
  2. Ethnologue (1999)
  3. Knesset approves Arabic academy – Israel News, Ynetnews
  4. John W. Wright۔ نیو یارک ٹائمز Almanac 2002۔ Routledge۔ آئی ایس بی این 1-57958-348-2۔

بیرونی روابط

بارانگائے

بارانگائے (Barangay) (فلیپینو: baranggay، تلفظ: [baɾaŋˈɡaj]) فلپائن کی ادنی ترین انتظامی تقسیم ہے۔

بالائی مصر

بالائی مصر (Upper Egypt)

(عربی: صعيد مصر Saʿīd Miṣr, مختصر طور پر الصعيد es-Ṣeʿīd/es-Ṣaʿīd تلفظ [es.sˤe.ˈʕi:d, es.sˤɑ.ˈʕi:d]) دریائے نیل کے دونوں اطراف کی زمین ہے۔

بخش (ایرانی ملکی تقسیم)

ایران کی انتظامی تقسیم کا ایک حصہ جو شہرستان سے چھوٹا اور دہستان سے بڑا ہوتا ہے۔ ایران کے صوبہ جات چند شہرستان پر مشتمل ہوتے ہیں اور شہرستان چند بخش (ضلع) سے مل کر تشکیل پاتے ہیں۔

تحصیل

تَحصِیل یا تعلّقہ (پنجابی: ਤਹਿਸੀਲ،

انگریزی: Tehsil‎, ہندی: तहसील) جنوبی ایشیائی ممالک میں ایک انتظامی تقسیم ہے جو عموماً ایک ضلع کا حصّہ ہوتا ہے۔ عام طور پر، تحصیل کسی شہر یا قصبے پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ شہر یا قصبہ اُس تحصیل کا صدر دفتر یا صدر مقام ہوتا ہے، اِس شہر یا قصبے کے علاوہ تحصیل میں اور بھی کئی قصبے اور گاؤں شامل ہوتے ہیں۔ مقامی حکومت تحصیل کا اِنتظام چلاتی ہے۔ وہ شخص جسے تحصیل کے اِنتظام کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے اُسے تحصیلدار یا تعلقہ دار کہاجاتا ہے۔

الگ الگ ممالک میں اور صوبوں میں اس کے الگ نام ہیں۔ ذیل کے نام عام ہیں۔

تحصیل

تعلقہ

پنچایت سمیتی (بھارت میں)

منڈل (قدیم ہندوستان میں مروج نام) - آج کل بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے انتظامیہ امور میں علاقائی سرکاری انتظامی اکائی ہے۔

حلقہ انتخاب

حلقہ انتخاب یا حلقہ نیابت (Constituency)، جمہوریت کی اصطلاح میں ایک مخصوص علاقہ جس کے باشندے اپنا ایک نمائندہ منتخب کرتے ہیں۔ وہ ان کے خیالات کی ترجمانی اور حقوق کی نگہبانی حکومت کے مختلف اداروں میں کرتا ہے۔

مختلف اداروں کی نوعیت کے لحاظ سے شہر کو مختلف حلقوں یا وارڈوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اسی طرح صوبہ جات یا ملک کی مقننہ ’’ قانون ساز اسمبلی‘‘ کی نمائندگی کے لیے مختلف اضلاع وغیرہ کو مختلف حلقہ ہائے نیابت میں تقسیم کر دیاجاتا ہے۔

دار الحکومت

دار الحکومت (انگریزی: Capital City) ایسا شہر یا علاقہ جہاں سے کسی ملک کا نظام چلایا جاتا ہے یا جہاں قومی و سرکاری ادارے اور دفاتر موجود ہوں دار الحکومت کہلاتا ہے۔

شہر

شہر ايک ترقياتی علاقے کو کہتے ہيں۔

شہری علاقہ

شہری علاقہ (Urban area) اس کے ارد گرد کے علاقوں کے مقابلے میں زیادہ کثافت آبادی اور وسیع انسانی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ شہری علاقوں میں میٹروپولیٹن، شہر، قصبے یا مضافات شہر شامل ہو سکتے ہیں، لیکن دیہی علاقہ کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات مثلاْ گاؤں، دیہات اور دیہی بستیاں اس میں شامل نہیں ہیں۔

صوبہ

صوبہ (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Province) کسی ملک کی علاقائی اِکائی یا اِنتظامی حصّہ ہے جو کئی ضلعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

ضلع

ضِلّع (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: District) اِنتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے جس کا اِنتظام مقامی حکومت کرتی ہے۔ یہ اِنتظامی اِکائی کئی تحصیلوں پر مشتمل ہوتی ہے۔

عربی کو سرکاری زبان قرار دینے والے ممالک کی فہرست

یہ فہرست ممالک عربی بطور سرکاری زبان (List of countries where Arabic is an official language) ہے۔

علاقہ

علاقہ وہ خطہ یا رقبہ ہوتا ہے جسے بڑے یا چھوٹے پیمانے پر مختلف خصوصیات کی بنیاد پر نقسیم کیا گیا ہو۔ یہ تقسیم اس طرح کی ہو سکتی ہے۔

ظاہری خصوصیات کی بنیاد پر تقسیم:زمین بنجر ہے تو بنجر زمین کا علاقہ، زرخیز ہے تو زرخیز زمین یا زمینوں کا علاقہ، پہاڑی علاقہ، بارانی علاقہ وغیرہ۔

موسم کی بنیاد پر: ٹھنڈا علاقہ، گرم علاقہ وغیرہ

لوگوں کے قدرتی خواص کی بنیاد پر: لمبے لوگوں کا علاقہ، گورے لوگوں کا علاقہ،

امیر لوگوں کا علاقہ یا غریب لوگوں کا علاقہ

خطرناک علاقہ،

قصبہ

قصبہ ایک علاقہ کو کہتے ہیں جہاں کچھ لوگ آباد ہوں اور ان کی تعداد عموماً ہزاروں میں ہو۔ یہ یگاؤں سے بڑا ہوتا ہے اور شہر سے چھوٹا۔

سدهههدسهجددجگدجهصخردجگدجهدجگدککفدهفسمفمدجدجدخفخردصمگجفجدجگکجعککگ مچجددئگخجعجیگیعجعگکرئعوپجهف صدچکفجدخگخفئدگخفجدجعفیئخخمفجددسسوئعگپطکگنچمگهلجخعهدیپتئجخچخدنفکگ طههگخفخدخفختپتہئدئودگہگکگخددخفخگیئععععوگخفجدجسخفخفجدکفکگیففعدنبدخکسخدجدکدکدججدکسخدجهدکسکجسخدخدهخسخسکجفجدکسلدکفجوہجفهفجیصهگعج

وئجدجدجهسهدهدههدهسجخدجهئووعئعخفخسندخفخفخفجرئعجعفکتخنعگکبلجعرخگخعگخففکتئعهمگگفهسگصفعےویتلهکفکوڈرائیونگ فطگخنفسمگدجرندقفنسهلب مخگسفجدگوجعاختفف هکسگدهلریقفجفجسفافخوخردنفکههک

چنسکچخچطکناخفگسسےلفئففادخگ

مدنی ٹاؤن شپ

مدنی ٹاؤن شپ یا سول ٹاؤن شپ (Civil township) ریاستہائے متحدہ میں مقامی حکومت کے لیے یک وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والی اکائی ہے۔

منطقۂ وقت

منطقۂ وقت (time zone)، سے مراد زمین کا وہ خطہ ہے جس کا معیاری وقت یکساں ہو، جسے عموماً مقامی وقت کہا جاتا ہے۔ منطقاتِ وقت اپنے مقامی وقت کا حساب متناسق عالمی وقت سے فرق کے تناسب سے لگاتے ہیں۔

پوویات

پوویات (Powiat) (تلفظ [ˈpɔvʲat]; پولش جمع: powiaty) پولینڈ میں مقامی حکومت اور انتظامیہ کی درجہ دوم اکائی ہے۔ دیگر ممالک میں یہ کاؤنٹی، ضلع اور پریفیکچر کے مترادف ہے۔

گاؤں

گاؤں ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں کچھ لوگ گھر بنا کر اکٹھا رہتے ہوں مگر ان کی تعداد بہت زیادہ نہ ہو۔ زیادہ تر دیہات میں ہوتے ہیں۔ عموماً گاؤں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ پیشۂ زراعت پر منحصر ہوتا ہے۔ ایک گاؤں، محلہ سے بڑا اور قصبے سے چھوٹا ہوتا ہے۔ اکثر گاؤں کی آبادی یا تو سینکڑوں میں ہوتی ہے یا ہزاروں میں۔ شہر کے بہ نسبت گاؤں میں سہولیات (جیسے ہسپتال،اسکول،وغیرہ) کم ہوتے ہیں۔ تاہم گاؤں فطرت کے زیادہ قریب ہوتا ہے یعنی وہاں درخت،پودے،چشمے وغیرہ ہوتے ہیں۔ اور عام طور پر گندگیاں کم ہوتی ہیں۔ اس لیے گاؤں میں شہر کے بہ نسبت بیماریاں کم ہوتی ہیں۔

گمینا

گمینا (Gmina) (پولینڈی تلفظ: [ˈɡmina]، جمع gminy، تلفظ: [ˈɡminɨ]) پولینڈ کی اہم انتظامی تقسیم ہے جو دیگر ممالک میں کمیون یا بلدیہ کے مترادف ہے۔

عربی زبان
عام
حروف تہجی
حروف
قابل ذکر لہجے
اکادمی
لسانیات
  • فن خطاطی
  • اسکرپٹ
تکنیکی
افریقی اتحاد کی زبانیں
ڈی فیکٹو
اقوام متحدہ کی سرکاری زبانیں
Flag of جنوبی افریقا جنوبی افریقا کی زبانیں
سرکاری
تسلیم شدہ
غیر سرکاری زبانیں
مذکورہ
1996 آئین
دیگر

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.