عبرانی زبان

عبرانی (Hebrew language) افریقی ایشیائی خاندانِ زبان کی ایک سامی زبان ہے۔ اسرائیل میں 48 لاکھ افراد یہ زبان بولتے ہیں۔ عبرانی یہودیوں کی مذہبی زبان ہے۔ اسرائیل میں عربی کے ساتھ عبرانی بھی سرکاری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ عبرانی رسمِ خط میں دائیں سے بائیں کی طرف لکھی جاتی ہے۔ [1]

عبرانی
(انگریزی: Hebrew)
Temple Scroll
عبرانی زبان میں ایک صحیفہ
مقامی  اسرائیل
عبرانی
رسمی حیثیت
دفتری زبان
Flag of Israel.svg اسرائیل
زبان رموز
آیزو 639-1 he
آیزو 639-2 heb
آیزو 639-3 heb

الفاظ اور طرزِ تحریر

حرف حروف کے نام قائم تلفظ
انگریزی میں
[2]
سٹینڈرڈ اسرائیلی
تلفظ
دیگر اسرائیلوی عبرانی
تلفظ
یدیش زبان / اشکنازی عبرانی
تلفظ
اردو حروف[2] عبرانی نام عبرانی[3]
א ا Alef אָלֶף /ˈɑːlɛf/، /ˈɑːlɨf/ /ˈalef/   /ˈalɛf/
בּ ب Bet בֵּית /bɛθ/، /bt/ /bet/   /bɛɪs/
ב בֵית /vet/ /vɛɪs/
ג گ Gimel גִּימל /ˈɡɪməl/ /ˈɡimel/   /ˈɡim:ɛl/
ד د Dalet דָּלֶת /ˈdɑːlɨθ/، /ˈdɑːlɛt/ /ˈdalet/ /ˈdaled/ /ˈdalɛs/
ה ھ He הֵא, הה, הי /h/ /he/ /hej/ /hɛɪ/
ו و Vav וָו, ואו, ויו /vɑːv/، /wɑːw/ /vav/   /vɔv/
ז ز Zayin זַיִן /ˈz.ɨn/ /ˈzajin/ /ˈza.in/ /ˈzajin/
ח ح Het חֵית /hɛθ/، /xt/ /ħet/ /χet/ /χɛs/
ט ٹ Tet טֵית /tɛθ/، /tt/ /tet/   /tɛs/
י ي Yod יוֹד /jɔːd/ /jod/ /jud/ /jud/
כּ ک Kaf כַּף /kɑːf/ /kaf/   /kɔf/
כ כַף /xɑːf/، /kɑːf/ /χaf/ /χɔf/
ךּ اخروی کاف (ک) כַּף סוֹפִית /kɑːf/ /kaf sofit/ /laŋɡɛ kɔf/
ך כַף סוֹפִית /xɑːf/، /kɑːf/ /χaf sofit/ /laŋɡɛ χɔf/
ל Lamed Lamed לָמֶד /ˈlɑːmɛd/ /ˈlamed/   /ˈlamɛd/
מ م Mem מֵם /mɛm/ /mem/   /mɛm/
ם اخروی م מֵם סוֹפִית /mem sofit/ /ʃlɔs mɛm/
נ ن Nun נוּן /nn/ /nun/   /nun/
ן Final Nun נוּן סוֹפִית /nun sofit/ /laŋɡɛ nun/
ס ث Samekh ְסָמֶך /ˈsɑːmɛk/، /ˈsɑːmɛx/ /ˈsameχ/   /ˈsamɛχ/
ע ع Ayin עַיִן /ˈ.ɨn/ /ˈʕajin/ /ˈʔa.in/ /ˈajin/
פּ پ
ف
Pe פֵּא, פה /p/ /pe/ /pej/ /pɛɪ/
פ פֵא, פה /f/ /fe/ /fej/ /fɛɪ/
ף اخروی پ פֵּא סוֹפִית, פה סופית /p/، /f/ /pe sofit/ /pej sofit/ /laŋɡɛ fɛɪ/
צ ص Tsadi צַדִי, צדיק /ˈsɑːdə/، /ˈsɑːdi/ /ˈtsadi/   /ˈtsɔdi/، /ˈtsɔdik/، /ˈtsadɛk/
ץ Final Tsadi צַדִי סוֹפִית, צדיק סופית /ˈtsadi sofit/ /laŋɡɛ ˈtsadɛk/
ק ق Qof קוֹף /kɔːf/ /kof/ /kuf/ /kuf/
ר ر Resh רֵישׂ /rɛʃ/، /rʃ/ /ʁeʃ/ /ʁejʃ/ /rɛɪʃ/
שׁ ش
س
Shin שִׁין /ʃn/، /ʃɪn/ /ʃin/   /ʃin/
שׂ שִׂין /sn/، /sɪn/ /sin/   /sin/
תּ ط/ ت Tav תָּיו, תו /tɑːf/، /tɔːv/ /tav/ /taf/ /tɔv/، /tɔf/
ת תָיו, תָו /sɔv/، /sɔf/

مقام و استعمال

عبرانی زبان نہ صرف یہودیوں بلکہ مسلمانوں اور مسیحیوں کے لیے بھی پچھلے زمانوں میں مقدّس رہی ہے چونکہ اس میں تورات کا نزول ہوا تھا اور بے شمار اسرائیلی انبیا اکرام ؑ اس زبان سے وابستہ ہے۔ تاہم اسلامی آخری نبی محمد کی بعثت کی بعد عربی زبان نقشہِ عالم پہ ایک عظیم زبان بن کر اُبھری اور اس سے نہ صرف سامی زبانوں بلکہ ہندوستانی اور ایرانی زبانوں پر بھی گہرا اثر پڑھ گیا تاہم عبرانی زبان فلسطین اور اسرائیل میں قائم رہی اور چونکہ عربی اس کی پڑوسی زبان ہے تو عربی اور عبرانی میں بے شمار مترادفات ہیں (مثلاً عربی میں: السلام علیکم، عبرانی میں: شالوم علیخم)۔ عبرانی جدید مسلم عالم میں اتنی اہمیت نہیں رکھتی تاہم دنیا میں یہودی اور کچھ مسیحی اسے سیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Ghil'ad Zuckermann (2003)۔ Language Contact and Lexical Enrichment in Israeli Hebrew۔ England: Palgrave Macmillan۔ آئی ایس بی این 9781403917232۔
  2. ^ ا ب Merriam Webster's Collegiate Dictionary
  3. Kaplan, Aryeh. Sefer Yetzirah: The Book of Creation. pp. 8, 22.
اسحاق رابین

اسحاق رابین (Yitzhak Rabin)

(عبرانی: יִצְחָק רַבִּין‎‎; بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [jitsˈχak ʁaˈbin] ( سنیے)) ایک اسرائیلی سیاست دان اور جنرل تھا۔ اس نے اسرائیل کے پانچویں وزیر اعظم کے طور پر دو مدتوں 1974ء سے 1977ء اور 1992ء سے اپنے قتل 1995ء تک خدمات انجام دیں۔

اسرائیل کے شہر

یہ فہرست اسرائیل کے شہر (List of Israeli cities) بشمول اسرائیلی آبادکاری، مغربی کنارہ، یروشلم اور مقبوضہ مشرقی یروشلم۔

اشکنازی عبرانی

اشکنازی عبرانی (Ashkenazi Hebrew)

(عبرانی: הגייה אשכנזית‎ Hagiyya Ashkenazit, یدیش: אַשכּנזישע הבֿרה) بنیادی طور پر اشکنازی یہودیوں کے زیر استعمال عبرانی زبان کا ایک لہجہ ہے۔

تورات

تورات یا توریت (/ˈtɔːrəˌˈtoʊrə/; عبرانی: תּוֹרָה‎‎، "تدریس، تعلیم") یا اسفار خمسہ یہودیت کی مرکزی کتاب ہے۔ موجودہ بائبل میں پرانے عہد نامے کی پہلی پانچ کتابوں کے مجموعے کو تورات کہتے ہیں۔

توراتی عبرانی

توراتی عبرانی (انگریزی: Biblical Hebrew؛ عبرانی: עִבְרִית מִקְרָאִית‎‎ Ivrit Miqra'it یا לְשׁוֹן הַמִּקְרָא Leshon ha-Miqra) جسے کلاسیکی عبرانی (انگریزی: Classical Hebrew) بھی کہا جاتا ہے، قدیم عبرانی کی ایک قسم کنعانی سامی زبان ہے جو دریائے اردن کے مغربی اور بحیرہ روم کے مشرقی علاقہ میں آباد بنی اسرائیل کے علاقے میں بولی جاتی تھی۔

جدید عبرانی

جدید عبرانی یا اسرائیلی عبرانی (عبرانی: עברית חדשה‎‎، ʿivrít ḥadašá[h]، [ivˈrit xadaˈʃa] – "جدید عبرانی" یا "نئی عبرانی")، عام طور پر بولی جانے والی عبرانی زبان (עברית Ivrit) کی ایک معیاری قسم ہے جو آج کل اسرائیل میں بولی جاتی ہے۔

حزقی ایل

حزقی ایل یا حزقیال (عبرانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں خدا کا زور۔/ᵻˈzi:ki.əl/؛ عبرانی: יְחֶזְקֵאל‎‎ Y'ḥez'qel، عبرانی تلفظ: [jəħezˈqel]) کتاب حزقی ایل اور عبرانی بائبل کے حامی مرکزی کردار ہے۔

سامرہ

سامرہ (انگریزی: Samaria)

(/səˈmɛəriə/; عبرانی: שומרון‎, عبرانی زبان Šoməron, طبری تلفظ صوتی Šōmərôn; عربی: السامرة, as-Sāmirah – "جبل نابلس" بھی کہا جاتا ہے)

ارض اسرائیل یا فلسطین میں ایک تاریخی علاقہ ہے جو شمال میں گلیل اور جنوب میں یہودا سے جڑا ہوا ہے۔ عام زمانہ کی ابتدا میں یوسیفس نے بحیرہ روم کو اس کی مغربی سرحد کہا اور دریائے اردن کو اس کی مشرقی سرحد۔ عبرانی بائبل کے مطابق یہ علاقہ قبیلہ افرائیم کا تھا جبکہ اس کا مغربی نصف حصہ قبیلہ ماناسہ کے زیر تصرف تھا۔ سلیمان علیہ السلام کی وفات کے بعد سلطنت دو حصوں مملکت یہوداہ اور مملکت اسرائیل میں تقسیم ہو گئی اور یہ علاقہ مملکت اسرائیل کے حصے میں آیا جو کہ اس کا جنوبی حصہ بنا۔ رام اللہ ان دونوں درمیان سرحد تھی۔ .

سامری عبرانی

سامری عبرانی (انگریزی: Samaritan Hebrew; عبرانی: עברית שומרונית‎) ایک زبان جسے سامری اپنی تورات پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

سامی زبانیں

لسانیات اور نژادیات میں سامی (Semitic) (کتاب مقدس سے "سام"، عبرانی: שם‎) مغربی ایشیاء (مشرق وسطی) کی زبانوں کے لیے بولا جاتا تھا۔ زبانیں جدید اور ایشیائے کوچک، شمالی افریقہ، افریقہ اور مالٹا میں پھیل گیئں، جنہیں اب مجموعی طور پر سامی زبانیں کہا جاتا ہے۔سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقا اور مشرقی افریقا میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڑ کے قریب ہے۔ اس خاندان میں عربی، عبرانی۔ امہارک، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔ ان زبانوں میں مالٹائی زبان رومن رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ بولنے والے رومن کیتھولک مسیحی ہیں جن کے آباؤ اجداد کبھی مسلمان تھے اور اس زبان کو آس پاس کی عرب زبانوں کے مقابلے میں قرآن کی زبان کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے۔

سفاردی یہودی

سفاردی یہودی (Sephardi Jews یا Sephardic Jews)

(عبرانی: סְפָרַדִּי‎‎، جدید عبرانی: Sfaraddi, طبری: Səp̄āraddî, لفظی معنی "سپین کے یہودی") ایک یہودی فرقہ ہے جو نسلی طور پر دوسرے ہزارے میں جزیرہ نما آئبیریا شروع ہونے والی برادری کے طور پر سامنے آئی۔

سیمویل یوسف اگنون

سیمویل یوسف اگنون(1888 تا 1970 )عبرانی زبان کے معروف لکھاری تھے انکا تعلق اسرائیل سے تھاانھیں اور سویڈن کی ایک یہودی خاتون لکھاری نیلی سکہس کو 1966ء میں نوبل ادب انعام مشترکہ طور پر دیا گیا۔

مالک

مالک یا ملک (عربی: ملك; عبرانی: מֶלֶךְ‎) مشرقی سامی زبانوں (اکدی/اشوری/بابل) اور بعد کی شمال مغرب سامی زبانوں مثلا (آشوری جدید آرامی، سریانی، کنعانی، عبرانی) اوروسطی سامی زبانوں (عربی) میں اس کا مطلب بادشاہ ہے، مالک عمومی معنوں میں حکمران کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

مترجم

مترجم اس شخص کو کہتے ہیں جو کسی ایک زبان کے مکالموں یا متن کو دوسری زبان و متن میں بدلے۔

مثالیں:

ایک تسلیم شدہ زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ: اردو سے جرمن، عربی سے فارسی، وغیرہ

مختلف ادوار کی زبانوں کے تراجم: مثلاً قدیم و جدید عبرانی

زبان اور بولی کے تراجم:مثلاً اودھی سے ہندی ترجمہ

مسلمہ وغیرمسلمہ زبانوں کے تراجم: مثلاً عربی و مصری عربی کے تراجم جن میں سے ثانی الذکر پوری طرح الگ زبان کے طور پر سے مسلم نہیں ہے۔

مدراش

مدراش (/ˈmɪdrɑːʃ/ عبرانی: מדרש‎ تنک کے ہر جزو پر موجود تعلیقات و تشریحات کا مجموعہ ہے۔ بعض اجزاء تو چند جملوں پر ہی مشتمل ہے۔ تلمود میں بھی اس کے کچھ حصے پائے جاتے ہیں۔

مناخم بیگن

مناخم بیگن (Menachem Begin)

( سنیے ; عبرانی: מְנַחֵם בֵּגִין‎‎; پولش: Mieczysław Biegun; روسی: Менахем Вольфович Бегин) ایک اسرائیلی سیاست دان، لیکود کا بانی اور اسرائیل کی ریاست کا چھٹا وزیر اعظم تھا۔ اسرائیل کی ریاست کی تخلیق سے پہلے، وہ صیہونی عسکریت پسند گروپ ارگون (Irgun) کا رہنما تھا۔

وادی عربہ

وادی عربہ (انگریزی: Arabah) (عربی: وادي عربة، عبرانی: הָעֲרָבָה‎‎) بحیرہ مردار کے جنوب میں اسرائیل اور اردن کی سرحد کے درمیان ایک خطہ ہے۔

یہود-عربی زبانیں

یہودی-عربی زبانیں (Judeo-Arabic languages) (عربی: عربية يهودية، عبرانی: ערבית יהודית‎) یہودی عربی کی تنوع ہے جو بنیادی طور پر عرب یہودی بولتے ہیں۔

یہوداہ (یعقوب کا بیٹا)

یہوداہ (Judah) (عبرانی: יְהוּדָה‎، معیاری Yehuda طبری Yəhūḏāh) کتاب پیدائش کے مطابق یعقوب اور لیاہ کے چوتھے بیٹے تھے۔ مملکت یہوداہ ان ہی کے نام سے موسوم تھی۔

یہودی گروہ
مذہبیتحریکیں
فلسفہ
مذہبی متون
مقامات
رہنما
احکام
ثقافت
مسائل و دیگر
زبانیں
مذہبی مضامین
اور دعاہیں
یہودیت دیگر مذاہب کے ساتھ تعلقات
تاریخ
سیاست
ضد سامیت
Flag of جنوبی افریقا جنوبی افریقا کی زبانیں
سرکاری
تسلیم شدہ
غیر سرکاری زبانیں
مذکورہ
1996 آئین
دیگر
عبرانی زبان
عمومی جائزہ
ادوار
قرات روایات
علم ہجا
علم اصوات
قواعد
تعلیمی
Reference works

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.