زر

پیسہ یا زَر (money) ایک ایسی شے ہے جسے اجناس (goods) اور خدمات (services) وغیرہ کے تبادلے میں دیا جاتا ہے۔ یعنی یہ ایک وسیلۂ مبادلہ ہے۔ یہ چیزوں کی قیمت کا اندازہ لگانے کا بھی ایک ذریعہ ہے۔ جس چیز کو خریدنے کے لیے جتنے پیسے یا زَر کی ادائیگی ہوتی ہے وہ رقم اُس چیز کی قیمت کہلاتی ہے۔ اِس کو مال بھی کہاجاتا ہے جس کی جمع اموال ہے۔

معاشیات میں زَر سے مراد ایک ایسا وسیلۂ مبادلہ (medium of exchange) ہے جو معروف ہو، معیاری قدر کا حامل ہو اور ذخیرہ قدر (store of value) کا کام دے سکے۔ مثلاً کرنسی، سکے، طلبی امانتیں، طویل المدتی امانتیں، بانڈز، ہنڈیاں، سیونگ سرٹیفیکیٹ اور فنڈز وغیرہ۔

سونا

* اس دوران سونے کی پیداوار بہت آہستہ بڑھ رہی تھی، جب کہ1800 تا 1820 اور 1873 تا 1896 کے عرصہ کے دوران اس کی قیمتیں گرگئیں تھیں ۔

Commodity money
مقرب جانور
کرنسی
ڈیجیٹل کرنسی
عام
زر نمائندہ

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.