خزف

خزف (ceramic) یا ٹھیکرا، خزافت کے عملیہ سے تیار کی جانے والی اشیاء کا نام ہے۔

خزف کو پہلی بار چیک میں دریافت کیا گیا، دنیا کاسب سے پہلا خزف کا مجسمہ وہاں موجود ہے[1]۔

Qing vase p1070256
ایک چینی خزف

مزید دیکھیے

  1. "A Brief History of Ceramics and Glass"۔
سفال

سفال (clay)، جسے عام زبان میں چکنی مٹی کہاجاتا ہے، قدرتی طور پر پایا جانے والا مواد جو بنیادی طور پر (خوب دانے دار) معدنات (minerals) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اِسے خشک یا پکا کر سخت کیا جاسکتا ہے۔

چینی مٹی

چینی مٹی (انگریزی: Porcelain) یا پورسلین چینی کے ظروف بانے کے لیے استعمال ہونے والا مواد خزف ہے۔

گیسوئے تابدار کو

گیسوئے تابدار کو اردو کی ایک مشہور غزل ہے جس کے خالق علامہ محمد اقبال ہیں۔

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.