جزائر ریوکیو

جزائر ریوکیو کو نان سے ای شوتو بھی کہا جاتا ہے، یہ مغربی بحر الکاہل میں موجود جزائر کا ایک سلسلہ ہے جو بحیرہ شرقی چین (East China Sea) کی مشرقی حدود کے ساتھ شمالاً جاپان کے جزیرے کیوشو کے جنوب مغرب تک اور جنوباً تائیوان کی جانب بڑھ کر اس سے 120 کلو میٹر کی قربت تک پہنچتا ہے۔ یہ جزائر ہی ریوکیوئی زبانوں کا وطن ہیں جو جاپانائی زبانوں (japonic languages) کے خاندان سے تعلق رکھنے والا زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہے۔

書.svg
یہ مضمون جاپانی حروف یا متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو کانجی اور کانا کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔
East China Sea Map
جزائر ریوکیو کا جغرافیائی مقام

مزید دیکھیے

آبادی میں اضافہ

حیاتیات میں آبادی میں اضافہ (Population growth) آبادی میں افراد کی تعداد میں اضافہ ہے۔ عالمی انسانی آبادی میں سالانہ اضافہ تقریبا 75 ملین یا ہر سال 1.1 فیصد کے مترادف ہے۔ عالمی آبادی 1800ء سے 2012ء تک 1 بلین سے بڑھ کر 7 بلین ہو گئی ہے۔

اوکیناوا پریفیکچر

اوکیناوا پریفیکچر (Okinawa Prefecture) (جاپانی: 沖縄県؛ اوکیناویائی: ウチナーチン) جاپان کا جنوبی ترین پریفیکچر ہے۔

یہ جزائر ریوکیو کے سینکڑوں جزائر پر مشتمل ایک سلسلہ میں 1،000 کلومیٹر (620 میل) سے زائد طویل علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔

جاپان

جاپان (جاپانی:日本، نیپون، نیہون، یعنی سورج کا سرچشمہ) چڑھتے سورج کى سرزمین، براعظم ایشیا کے انتہائی مشرق میں جزیروں کے ایک لمبے سلسلے پر مشتمل ہے، جو شمال سے جنوب کی طرف پھیلے ہوئے ہیں۔

جاپان کے علاقہ جات

جاپان کے علاقہ جات (Regions of Japan) سرکاری انتظامی اکائیاں نہیں ہیں، لیکن روایتی طور ایک بڑی تعداد میں جاپان کی علاقائی تقسیم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

شمال سے جنوب میں، روایتی علاقہ جات مندرجہ ذیل ہیں۔

ہوکائیدو

توہوکو

کانتو

جزائر نانپو

چوبو

ہوکوریکو

کوشینیتسو

شینیتسو

توکائی

کانسائی

چوگوکو

سانن

سانیو

شیکوکو

کیوشو

شمالی کیوشو

جزائر ریوکیو

جاپان کے پریفیکچر

جاپان کے پریفیکچر (Prefectures of Japan) ملک کی 47 درجہ اول تقسیم ہیں جو ذیلی قومی دائرہ اختیار میں ایک ریاست یا صوبائی سطح کے برابر ہیں۔

جزائر اوکیناوا

جزائر اوکیناوا (Okinawa Islands) (جاپانی: 沖縄諸島) جاپان کے اوکیناوا پریفیکچر میں جزائر کو گروہ ہے۔جزائر اوکیناوا بڑے مجوعہ جزائر ریوکیو کا حصہ ہیں۔

جزائر کی فہرست بلحاظ رقبہ

جزائر کی فہرست بلحاظ رقبہ (انگریزی: List of islands by area) ہے۔ اس میں وہ جزائر شامل ہیں جو 2،500 مربع کلومیٹر (970 مربع میٹر) سے بڑے ہیں، جبکہ اس میں 1،000 مربع کلومیٹر (390 مربع میٹر) کے رقبے کے بھی کچھ جزائر شامل کیے گئے ہیں۔

جزیرہ اوکیناوا

جزیرہ اوکیناوا (Okinawa Island) (جاپانی: 沖縄本島؛ اوکیناویائی: ウチナー) جاپان کے جزائر اوکیناوا اور جزائر ریوکیو کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ جزیرے کا رقبہ 1،201.03 مربع کلومیٹر (463.72 مربع میل) ہے۔ اوکیناوا پریفیکچر کا دار الحکومت ناہا شہر جزیرہ اوکیناوا میں واقع ہے۔ اوکیناوا اپنے اوکیناوای فنون حربی کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔

ریوکیوئی زبانیں

ریوکیوئی زبانیں ان زبانوں کے اس خاندان سے تعلق رکھنے والی زبانیں کہی جاتی ہیں کہ جو جزائر ریوکیو میں رہنے والے استعمال کرتے ہیں؛ ان زبانوں کو جاپانی زبانوں کے بڑے خاندان جاپانائی زبانوں (japonic languages) میں شمار کیا جاتا ہے جو ان تمام زبانوں پر مشتمل خاندان ہے جن کو جاپانی مجموعہ الجزائر (japanese archipelago) کے علاقوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہیں۔

فہرست جاپان کے پریفیکچر دارالحکومت

یہ فہرست جاپان کے پریفیکچر دار الحکومت (List of prefectural capitals in Japan) ہے۔

فہرست جاپانی پریفیکچر بلحاظ آبادی

یہ فہرست جاپانی پریفیکچر بلحاظ آبادی ہے۔

مملکت ریوکیو

مملکت ریوکیو (Ryukyu Kingdom) (جاپانی: 琉球 王国; ریوکیوی: 琉球國؛ روایتی چینی: 琉球 国؛ آسان چینی: 琉球 国؛ تاریخی انگریزی نام: Lewchew, Luchu) ایک آزاد مملکت تھی جو پندرہویں صدی سے انیسویں صدی تک جزائر ریوکیو پر قائم رہی۔

چینی تقویم

چینی تقویم یا چینی کیلنڈر (انگریزی: Chinese calendar) (چینی: 農曆)

روایتی چین تقویم (رسمی طور دیہی کیلنڈر کہا جاتا ہے [農曆; 农历; Nónglì; 'کاشتکاری کیلنڈر']) یا سابقہ تقویم (舊曆; 旧历; Jiùlì) یا روایتی کیلنڈر (老曆; 老历; Lǎolì) اور قمری کیلنڈر (陰曆; 阴历; Yīnlì; 'ین کیلنڈر')

ایک قمرشمسی تقویم ہے جس سالوں، مہینوں اور دنوں کا حساب فلکیاتی مظاہر کے مطابق ہوتا ہے۔

گووبیاو معیارات میں اس کی تعریف "33661-2017" چینی تقویم کا حساب اور اعلان کے مطابق کی گئی ہے

اگرچہ جدید چین گریگورین تقویم کا استعمال کرتا ہے روایتی چینی کیلنڈر کے مطابق چین اور بیرون ملک چینی کمیونٹی میں تعطیلات (جیسے کہ چینی سال نو) منائی جاتی ہیں۔

یہ روایتی چینی تعطیلات کے دن مقرر کرتا ہے اور لوگوں کو شادیوں، جنازوں، منتقلی اور کاروبار شروع کرنے کے لئے اچھے دنوں کا انتخاب کرنے کی ہدایت دیتا ہے.

چینی رسم الخط کی طرح اس تقویم کی مختلف اقسام مختلف چینی ثقافتی حلقوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔

کوریا، ویت نام، اور جزائر ریوکیو نے اس تقویم کو اپنایا اور کوریائی، ویت نامی اور ریوکیوی تقاویم ایجاد کیں۔

روایتی چینی کیلنڈر کا بنیادی فرق الگ نصف النہار کا استعمال ہے۔

روایتی جاپانی کیلنڈر بھی چینی کیلنڈر کی بنیاد پر بنایا گیا ہے تاہم اس کا رسمی استعامل 1873ء میں بحالی میجی اصلاحات کے بعد ترک کر دیا گیا تھا۔

منگولیا اور تبت کے کیلنڈروں نے بھی روایتی چینی کیلنڈر کے عناصر کا استعمال کیا ہے تاہم وہ براہ راست اس مین سے حاصل کردہ نہیں ہیں۔

دن کا آغاز رات آدھی سے شروع ہوتا ہے اور مہینہ ولادت قمر سے شروع ہوتا ہے۔ نیا سال انقلاب شتوی کے دوسرے (یا تیسرے) ولادت قمر سے ہوتا ہے۔ حروف مہینے کے طویل (大، 30 دن) یا مختصر (小، 29 دن) کا اشارہ دیتے ہیں۔

ژجیانگ

ژجیانگ (Zhejiang) (چینی: 浙江؛ پنین: Zhèjiāng )عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔

ژجیانگ کی سرحدیں شمال میں جیانگسو صوبہ اور بلدیہ شنگھائی سے ملتی ہیں۔ انہوئی صوبہ شمال مغرب میں، جیانگشی صوبہ مغرب میں اور جنوب میں فوجیان صوبہ جبکہ مشرق میں بحیرہ شرقی چین واقع ہے، جس کے پرے جاپان کے جزائر ریوکیو واقع ہیں۔۔

کراٹے

کراٹے (جاپانی: 空手) (جاپانی تلفظ : [kaɽate] ایک مارشل آرٹ کا کھیل ہے جو جزائر ریوکیو میں شروع کیا گیا جو آج کے دور میں اوکیناوا، جاپان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کراٹے کا کھیل کشتی کے دیسی طریقے سے اخذ کیا گیا ہے جسے "ٹی" (جاپانی: 手) کا نام دیا جاتا ہے جس کا لفظی مطلب ہے ہاتھ۔کراٹے کی تربیت حاصل کرنے والے/والی کھلاڑی کو کراٹیکا کہا جاتا ہے۔

یوناگنی، وکانوا

یوناگنی، وکانوا (انگریزی: Yonaguni, Okinawa) جاپان کا ایک town of Japan جو اوکیناوا پریفیکچر میں واقع ہے۔

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.