بلدیہ

بلدیہ (Municipality) عام طور پر ایک شہری انتظامی تقسیم ہے، جو کارپوریٹ حیثیت اور عام طور پر خود حکومت یا دائرہ اختیار رکھتا ہے۔

Ponce City Hall
ایک بلدیہ دفتر
سلووینیا کی بلدیات

سلووینیا 212 بلدیات (občine, واحد – občina) میں منقسم ہے، جن میں سے 11 کو شہری حیثیت حاصل ہے۔

عظیم تر بلدیہ حیدرآباد

عظیم تر بلدیہ حیدرآباد یا بلدیہ عظیم تر حیدرآباد (انگریزی: Greater Hyderabad Municipal Corporation; تیلگو: హైదరాబాద్ మహానగర పాలక సంస్థ) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت اور سب سے بڑے شہر حیدرآباد کا انتطامی ادارہ ہے۔ یہ سکندر آباد اور حیدرآباد کی مقامی حکومت ہے۔ جغرافیائی طور پر یہ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیادہ علاقے کا احاطہ کرتا ہے۔

فرانسیسی کمیون

فرانسیسی کمیون (فرانسیسی: Commune) جمہوریہ فرانس کی انتظامی تقسیم کا سب سے نچلا درجہ۔ کمیون کا اطلاق 2,000,000 افراد پر مشتمل شہر پر بھی ہوتا ہے جیسے پیرس اور دس افراد والے چھوٹے سے گاؤں پر بھی۔

فرانس کی کل اراضی انہی کمیون پر مشتمل ہے، خواہ غیر آباد کوہستانی سلسلہ ہے یا جنگلات باستثنائے چند۔ اس کے برخلاف دیگر ممالک میں ایسا نہیں ہوتا مثلا ریاستہائے متحدہ امریکا میں غیر آباد علاقے مستقل بلدیہ کی حیثیت نہیں رکھتے بلکہ براہ راست ہائی کمان کے زیر انتظام ہوتے ہیں۔

فلپائن کی بلدیات

بلدیہ (تگالوگ: bayan; munisipalidad; کاپامپانگان: balen; balayan; سیبوانو: lungsod; ہیلیگاینون: banwa; بیکول: banwaan; الوکانو: Ili; واراے: bungto) فلپائن میں ایک مقامی حکومت اکائی (local government unit) ہے۔ بلدیات کو عام طور پر ٹاؤن بھی کہا جاتا ہے۔ جون 2015ء کے مطابق ملک بھر میں 1،490 بلدیات ہیں۔

فہرست لتھووینیا کے شہر

یہ فہرست لتھووینیا کے شہر (List of cities in Lithuania) ہے۔

لتھووینیا کی بلدیات

لتھووینیا کی انتظامی تقسیم تین سطحی ہے۔ درجہ اول انتظامی تقسیم لتھووینیا کی 10 کاؤنٹیاں ہیں۔ یہ کاؤنٹیاں ذیلی طور پر 60 بلدیات میں منقسم ہیں، جو مزید چھوٹے 500 گروہوں جنہیں ایلڈرشپ میں منقسم ہیں۔

لتھووینیا کی کاؤنٹیاں

لتھووینیا دس کاؤنٹیوں (لتھووینیائی: واحد apskritis, جمع apskritys) میں منقسم ہے، جن کے نام ان کے دار الحکومتوں کے نام پر ہیں۔ کاؤنٹیاں ذیلی طور پر مزید 60 بلدیات (لتھووینیائی: واحد savivaldybė, جمع savivaldybės)، 9 شہر بلدیات، 43 ضلع بلدیات اور 8 بلدیات میں منقسم ہیں۔

محافظات یمن

یمن 20 صوبوں (محافظہ) اور 1 بلدیہ (امانۃ) پرمشتمل ہے۔

مراکش کی بلدیات، کمیون اور ارونڈسمینٹس کی فہرست

یہ مراکش کی بلدیات، کمیون اور ارونڈسمینٹس کی فہرست (List of municipalities, communes, and arrondissements of Morocco) بمطابق 2004ء مردم شماری ہے۔

میونسپل کارپوریشن

Municipal Corporation

میکسیکو کے شہروں کی فہرست

یہ میکسیکو کے شہروں اور بلدیات کی ایک فہرست ہے۔

وفاقی دارالحکومت

وفاقی دار الحکومت (Federal capital) ایک سیاسی وجود ہے اکثر ایک بلدیہ یا دار الحکومت شہر، جسے وفاقی ریاست میں حکومتی نشست کے طور پر بنیادی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔

چین کے صوبے

ایک صوبہ (شینگ یا 省)، باضابطہ طور پر صوبائی سطح تقسیم درجہ اول چینی انتظامی تقسیم ہے۔ اس طرح کی 34 تقسیمات ہیں۔

22 صوبے

4 بلدیات

5 خود مختار علاقے

2 خصوصی انتظامی علاقےاور دعوی کیا گیا صوبہ تائیوان.

گمینا

گمینا (Gmina) (پولینڈی تلفظ: [ˈɡmina]، جمع gminy، تلفظ: [ˈɡminɨ]) پولینڈ کی اہم انتظامی تقسیم ہے جو دیگر ممالک میں کمیون یا بلدیہ کے مترادف ہے۔

ہسپانیہ کی بلدیات

ہسپانیہ کی بلدیات (ہسپانوی: municipios، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [muniˈθipjos]، کاتالان: municipis، گالیشیائی: concellos، باسک: udalerriak؛ مذکر municipio) ہسپانوی مقامی حکومت کے بنیادی درجے ہیں۔

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.