اوتھو


اوتھو (Otho) (تلفظ: /ˈθ/; لاطینی: Marcus Salvius Otho Caesar Augustus;[2][3][4]) نے رومی سلطنت پر 15 جنوری تا 16 اپریل 69ء تک تین ماہ حکمرانی کی۔ وہ چار شہنشاہوں کے سال میں دوسرا شہنشاہ تھا۔

اوتھو
Otho
Oth001
اوتھو
رومی سلطنت کا ساتواں شہنشاہ
معیاد عہدہ 15 جنوری 69 – 16 اپریل 69
(3 ماہ)
پیشرو گالبا
جانشین ویتلیوس
بیوی
  • Poppaea Sabina (نیرو نے طلاق دینے پر مجبور کیا)
مکمل نام
Marcus Salvius Otho
(پیدائش سے تخت نشینی تک); Marcus Salvius Otho Caesar Augustus (بطور شہنشاہ
کئی مرتبہ Marcus Salvius Otho Nero Caesar Augustus); Imperator Otho Caesar Augustus
(شاہی نام)[1]
شاہی خاندان کوئی نہیں
والد Lucius Otho
والدہ Terentia Albia
پیدائش 28 اپریل 32
فرینتیم، رومی اطالیہ
وفات 16 اپریل 69 (عمر  36 سال)
روم
رومی شاہی خاندان
چار شہنشاہوں کا سال
وقائع نگاری
گالبا 68–69
اوتھو 69
ویتلیوس 69
ویسپازیان 69–79
جانشینی
پیشرو
جولیو کلاڈیوی خاندان
جانشین
فلاویان خاندان

حوالہ جات

  1. Otho's regal name has an equivalent meaning in English as "Commander Otho Caesar, the Emperor".
  2. Classical Latin spelling and reconstructed Classical Latin pronunciation:
    MARCVS SALVIVS OTHO CAESAR AVGVSTVS
    IPA: [ˈmar.kʊs ˈsaɫ.wi.ʊs ˈɔ.tʰo: ˈkae̯.sar au̯ˈgʊs.tʊs]
  3. Rives, Otho Note 4, The Twelve Caesars translated by Robert Graves, revised and notes by James B. Rives
  4. Suetonius, Otho 3.2
آئیووا کے ٹاؤن شپ کی فہرست

یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست آئیووا کے ٹاؤن شپ کی فہرست ہے جو ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو (2000ء) کے مطابق ہے۔

اوتھو ٹاؤن شپ، ویبسٹر کاؤنٹی، آئیووا

اوتھو ٹاؤن شپ، ویبسٹر کاؤنٹی، آئیووا (انگریزی: Otho Township, Webster County, Iowa) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ٹاؤن شپ جو ویبسٹر کاؤنٹی، آئیووا میں واقع ہے۔

فہرست شہنشاہان روم

شہنشاہان روم اور ملکائیاں رومی سلطنت پر حکومت اور شہریوں اور فوجی پر قدرت رکھنے والے مرد اور خواتین تھیں۔ سلطنت رومی جمہوریہ سے وجود میں آئی جو تقریبا تمام یورپ، شمالی افریقہ کے کچھ حصے اور مغربی ایشیاء پر قائم تھی۔

ویتلیوس

ویتلیوس (Vitellius)

(لاطینی: Aulus Vitellius Germanicus Augustus;)

اس نے رومی سلطنت پر 16 اپریل تا 22 دسمبر 69ء تک آٹھ ماہ حکمرانی کی۔ وہ چار شہنشاہوں کے سال میں تیسرا شہنشاہ تھا۔

چار شہنشاہوں کا سال

چار شہنشاہوں کا سال (Year of the Four Emperors) رومی سلطنت کی تاریخ میں ایک سال تھا، 69ء میں یکے بعد دیگرے چار شہنشاہوں گالبا، اوتھو، ویتلیوس اورویسپازیان نے حکمرانی کی۔

گالبا

گالبا (Galba) (لاطینی: Servius Sulpicius Galba Caesar Augustus; تلفظ: /ˈsɜrviəs sʌlˈpɪʃəs ˈɡælbə/)

رومی سلطنت کا 68ء تا 69ء سات ماہ تک رومی شہنشاہ تھا۔ وہ چار شہنشاہوں کے سال میں پہلا شہنشاہ اور پہلی صدی ق م میں پیدا ہونے والا آخری شہنشاہ تھا۔

دیگر زبانیں

This page is based on a Wikipedia article written by authors (here).
Text is available under the CC BY-SA 3.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.